Hitler portrait crop.jpg

مکمل نام : اڈالف ہٹلر
قومیت : جرمن
پیشہ : دوسری جنگ عظیم میں جرمنی کی سرکردگی
ولادت : 1889
وفات : 1945

اقوالترميم

  1. ہر وہ شخص جو آسمان کو ہرے اور کھیت کو اودے رنگ میں اتار دے، اس قابل ہے کہ اس کی نسبندی کی جائے۔
  2. عظیم کاذب عظیم جادوگر بھی ہوتے ہیں۔
  3. جرمنی یا تو عظیم طاقت بنے گا یا پھر رہے گا ہی نہیں۔[1]

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں ہٹلر.