ہارون الرشید مشہور عباسی خلیفہ ہیں، کہا جاتا کہ وہ ایک سال جنگ کرتے تھے اور ایک سال حج کرتے تھے، ان کے دور میں اسلامی سلطنت اپنے دورِ عروج پر تھی.

اقوال ترمیم

  • بارش کے ایک بادل کو دیکھ کر کہا: جہاں چاہو برسو، تمہارا خراج میرے لئے ہے.
  • امیر المومنین ہارون الرشید کی طرف سے روم کے کتے نقفور کے لئے.. جواب وہ ہے جو تم دیکھ رہے ہو ناکہ وہ جو تم سن رہے ہو. اور سلام ہو اس پر جس نے ہدایت کا راستہ اپنایا - ایک معاہدہ توڑنے پر ہارون الرشید کا شاہ روم کو خط.

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں ہارون الرشید.