مہنداس گاندھی

ہندوستانی تحریک آزادی کے رہنما، سیاست دان، فعالیت پسند، وکیل، مصنف
(گاندھی سے رجوع مکرر)

اقتباسات

ترمیم
  • کسی جاندار کو ضائع مت کرو۔ پرائی چیز غصب نہ کرو۔ جھوٹ نہ بولو۔
  • عورت کی کتاب دنیا ہے وہ کتابوں سے اتنا نہیں سیکھتی جتنا دنیا سے سیکھتی ہے۔ مرد کتابیں پڑھتا ہے عورت دنیا کا مطالعہ کرتی ہے۔
  • شراب انسان کو اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم