یہ اقوال کھوار زبان سے ہیں۔

اقوال

ترمیم
  • پانچ انگلیاں برابر نہیں ہوتیں۔
  • دو بھینسوں کے سر ایک ہی دیگچی میں نہیں پک سکتے۔
  • خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے۔
  • ہر پیلی شئے سونا نہیں ہوتی۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم