چینی کہاوتیں
- ایک انچ سونا ایک انچ وقت نہیں خرید سکتا۔
- کاغذ سے آگ کو ڈھانپا نہیں جا سکتا۔
- ایک تصویر ہزار الفاظ کے برابر ہے۔
- آہستہ چلنے والا زیادہ دور جاتا ہے۔
- جسے مسکرانا نہیں آتا اسے دکان نہيں کھولنی چاہیے۔
- دور کسی مندر میں اگربتیاں جلانے سے بہتر ہے کہ قریب ہی کسی کو خوش کر دیں۔
- پہاڑ کی چوٹی پر جانے کے بے شمار راستے ہوتے ہیں مگر وہاں سے منظر ایک جیسا نظر آئے گا۔