پکاسو
(پیبلو پکاسو سے رجوع مکرر)
پکاسو، دور جدید کا سب سے بڑا مصور ۔ تجریدی مصوری کا موجد۔ ٹائم میگزین کی بیسویں صدی کی سو شخصیات میں اس کو پہلے درجے پر رکھا گيا۔[1]
اقوال
ترمیم- نوجوان بننے کے لئے طویل وقت لگتا ہے.[2]
- آرٹ کمرے کو سجانے کے لئے نہیں بنا ہے. یہ دشمن کے خلاف ایک جارحانہ اور دفاعی ہتھیار ہے.
- فن کار وہ ہے جو ہر سمت سے آنے والے جذبات کو وصول کرتا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم