پرونسی فرانس کی ایک زبان ہے ترمیم

  • کسی اور کے نقصان سے سبق لینا آسان ہے
  • شاہین مکھیاں نہیں پکڑتے
  • جیسا باپ ویسا بیٹا
  • جب تک ریچھ پکڑ نہ لو، اس کی کھال کا سودا مت کرو
  • ہر انسان اپنی قسمت کا خود معمار ہے

حوالہ جات ترمیم