پاز
مکمل نام :اکٹاویو پاز
قومیت : میکسیکن
پیشہ : شاعر
ولادت : ۱۹۱۴
وفات : ۱۹۹۸
اقوال
ترمیم- محبت دوسرے شخص میں سماجانے کا نام ہے۔ مگریہ کامیاب تب ہی ہو سکتا ہے جب سپردگی دوطرفہ ہو
- کسی نظم کو پڑھنا اسے آنکھوں سے سننا ہے۔ یہ سننا کانوں سے دیکھنا ہے۔
- اپنے خوابوں کے قابل بنو۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم