پاؤلو کویلہو
پاؤلو کویلہوپیدائش 24 اگست 1947ء۔ پاؤلو برازیلی ناول نگار جو ناول کیمیا گر، 11 منٹ اور بریدا کے حوالے ساری دنیا میں جانا جاتا ہے۔ پاؤلو کا ناول کیمیا گر دنیا بھر میں 80 سے زائد زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے[1]، پاؤلو پرتگالی زبان کا اب تک کا سب سے زیادہ پڑھا جانے والا ناول نگار ہے۔ اس کا ناول کیمیا گر (الکیمسٹ) دنیا بھر میں 165 ملین سے زیادہ کی تعداد میں چھپ چکا ہے۔
اقتباسات
ترمیمکیمیا گر
ترمیم11 منٹ
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
- ↑ کیمیا گر (کویلہو) بیک گراؤنڈ. Retrieved on 16 نومبر 2013.