ٹرکوں، ویگنوں، رکشوں پر لکھی عبارات

پاکستان، بھارت، افغانستان میں ٹرکوں، ویگنوں، رکشوں پر لکھے، جملے، اشعار، مصرعے، اصلاحی و مذہبی اقوال، مذہبی نعرے اور دیگر عبارات ایک کافی پرانی روایت ہے، یہ شاید ان ایجادات کے ساتھ ہی وجود میں آ گئی تھی۔ ان میں کچھ ایسے بھی جملے ہیں جو اب ہمارے ادب اور ہماری زبان کا حصہ بن چکے ہیں ، ان میں سے اکثر کے تو اصل "موجد" کا بھی اتا پتا نہیں۔ اس کام کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس پر پاکستان و بیرون پاکستان تحقیقی کام کیا جا چکا ہے۔

ٹرک پہ لکھا ایک جملہ
ٹرک پہ لکھا ایک جملہ

دعائیں ترمیم

اچھی دعائیں ترمیم

  • ماں کی دعا جنت کی ہوا۔

بددعائیں (مزاحیہ) ترمیم

  • باپ کی بد دعا، جا پتر رکشہ چلا۔
  • جلنے والے کا منہ کالا۔
  • جس نے ماں کو ستایا اس نے رکشہ چلایا۔

قوانین ترمیم

  • ہارن دو، راستہ لو۔
  • پاس کر یا برداشت کر۔

اشعار ترمیم

 
ٹرک پہ لکھا شعر

سنجیدہ ترمیم

 
ایک رکشہ پہ لکھا مزاحیہ جملہ

طنزیہ و مزاحیہ ترمیم

مصرعے ترمیم

سنجیدہ ترمیم

طنزیہ و مزاحیہ ترمیم

  • پپو یار تنگ نہ کر

مذہبی نعرے ترمیم

سنی ترمیم

شیعہ ترمیم

تبلیغی ترمیم

  • مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے۔
  • دعوت و تبلیغ زندہ باد۔
  • دیکھتے رہو مدنی چینل۔

اقوال ترمیم

مذہبی اقوال ترمیم

مزاحیہ اقوال ترمیم

  • دیکھ ضرور مگر پیار سے۔
  • جلو مت ورنہ کالے ہو چاو گے۔
  • عقل نئیں تے موجاں ای موجاں۔

سماجی ومعاشرتی اقوال ترمیم

  • ماں، باپ کی عزت کرو۔

تعریفی جملے ترمیم

  • پہاڑوں کا شہزادہ۔
  • سواری لبے نہ لبے، سپیڈ ایک سو نبے۔ 190

وطن سے محبت کا اظہار ترمیم

تصاویر ترمیم

حوالہ جات ترمیم