ٹالسٹائی
لیو ٹالسٹائی ایک روسی ناول نگار جس کے ناول دنیا بھر کی زبانوں میں ترجمہ کیے جا چکے ہیں، اور جس کا شمار دنیا کے اہم ترین ناول نگاروں میں ہوتا ہے۔

اقتباساتترميم
- سب کچھ پہلس سے طے شدہ ہے لیکن ہم خود کو آزاد مرضی کا تصور کئے بغیر زندگی نہیں گزار سکتے۔[1]
مزید دیکھیےترميم
حوالہ جاتترميم
- ↑ سو عظیم کتبابیں، مارٹن سیمورسمتھ، تخلیقات، لاہور۔ صفحہ 416