ویکی اقتباس:وکی اقتباسات کیا نہیں ہے؟

ذیل میں مختصراً بیان کیا جا رہا ہے کہویکی اقتباسات کیا نہیں ہے

ویکی اقتباسات دائرۃ المعارف نہیں ہے

ترمیم

ویکی اقتباسات اپنے ساتھی منصوبے ویکیپیڈیا کی طرح دائرۃالمعارف (encyclopedia) نہیں ہے اگر زیادہ ضروری ہو تو موضوع کے متعلق مختصر تعارف ویکی اقتباسات پر دیا جا سکتا ہے لمبی چوڑی تفصیلات ویکی اقتباسات میں ڈالنے کی بجائے متعلقہ ویکیپیڈیا آرٹیکل میں ڈال کر ربط دیا جا سکتا ہے

ویکی اقتباسات لغت نہیں ہے

ترمیم

ویکی اقتباسات لغت کی طرح الفاظ ڈالنے کے لیے نہیں ہے اس کا صحیح مقام ویکشنری ہے تاہم کسی مخصوص لفظ (مثلا محبت) کے متعلق اقتباسات پیش کیے جا سکتے ہیں لیکن عام لفظوں پر نہیں

ویکی اقتباسات درسی کتب نہیں ہے

ترمیم

ویکی اقتباسات میں درسی کتب کی طرح معلومات پیش نہیں کی جاتی

ویکی اقتباسات پبلک ڈومین ڈاکیومنٹس کے لیے بہیں ہے

ترمیم

ویکی اقتباسات ذاتی ویب سائیٹ نہیں ہے

ترمیم

ویکی اقتباسات فیس بک یا مائی سپیس نہیں ہے ہر صارف اپنے صارف صفحہ پر اپنے بارے میں لکھ سکتا ہے لیکن ویکی اقتباسات کے غیرمتعلقہ چیزوں پر لکھنا وہاں بھی منع ہے

مزید تفصیلات کے لیے دیکھیے: وکی اقتباسات:صارف صفحہ

ویکی اقتباسات ذاتی اقتباسات جمع کرنے کے لیے نہیں ہے

ترمیم

ویکی اقتباسات پر آپ کے ذاتی اقتباسات مرکزی نام فضا میں نہیں لکھ سکتے کوئی بھی صارف اپنے صارف صفحہ پر اپنے یا اپنے دوستوں کے کہے ہوئے اقتباسات رکھ سکتا ہے لیکن مرکزی نام فضا میں نہیں

ویکی اقتباسات انٹرنیٹ ہدایت نامہ نہیں ہے

ترمیم

ویکی اقتباسات فورم نہیں ہے

ترمیم

ویکی اقتباسات بلاگ نہیں ہے

ترمیم

ویکی اقتباسات غیر آزاد اقتباسات شائع کرنے کے لیے نہیں ہے

ترمیم

ویکی اقتباسات اشتہار بازی کے لیے نہیں ہے

ترمیم

ویکی اقتباسات کرسٹل بال نہیں ہے

ترمیم

مزید دیکھیں

ترمیم