ویکی اقتباس:منتظمین/رائے شماری/ 2Obaid Raza
6 ماہ کی عارضی منتظمی کے دوران میں نے کام شروع کیا تھا جس کے تحت صفحات کی تعداد 400 تک پہنچ گئیں، اکثر صفحات میں زمرہ جات، اور تصاویر شامل کیں، صفحات کا بین الویکی ربط کرنے کی کوشش کی، صفحہ اول کو نئے سرے سے بنایا گيا، اور 2، 3 انتظامی صفحات بھی بنائے گئے، اپریل کے اختتام پر میری منتظمی اختیارات کو مزید بڑھانے کے لیے مجھے آپ لوگوں کی تائید کی
- ضرورت ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال) 17:44, 5 اپريل 2015 (م ع و)
- {{تائید}}
- {{تنقید}}
- {{تبصرہ}}
تائید
- تائید -- احمد نثار (تبادلۂ خیال) 18:07, 5 اپريل 2015 (م ع و)
- تائید --عثمان خان شاہ (تبادلۂ خیال) 23:49, 5 اپريل 2015 (م ع و)
- تائید --محمد مجیب (تبادلۂ خیال) 11:22, 6 اپريل 2015 (م ع و)
- تائید--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 16:10, 6 اپريل 2015 (م ع و)
- تائید --امین اکبر (تبادلۂ خیال) 18:12, 6 اپريل 2015 (م ع و)
- تائید--عمار ابنِ ضیا (تبادلۂ خیال) 10:46, 7 اپريل 2015 (م ع و)
- تائید--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 11:09, 7 اپريل 2015 (م ع و)
- تائید محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 18:18, 7 اپريل 2015 (م ع و)
تنقید
تبصرہ
سوال:کیا آپ کو یہ اختیارات عارضی طور پر ایک محدود وقت کیلئے دیئے گئے تھے؟--عثمان خان شاہ (تبادلۂ خیال) 23:53, 5 اپريل 2015 (م ع و)
- جی، پہلے صرف 6 ماہ کے لیے تھا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال) 09:43, 6 اپريل 2015 (م ع و)
نتائج
|
منتظم بنا دیئے گئے ہیں 6 ماہ بعد 2015-10-12 کو اختیار ختم ہو جائے گا۔