ویکی اقتباس:تاریخ وکی اقتباسات
انگریزی ویکی اقتباسات (Wikiquote) کے صفحہ اوّل کا سکرین شاٹ | |
یو آر ایل (URL) | www.wikiquote.org |
---|---|
تجارتی؟ | نہیں |
طرز | اقتباسات کا ذخیرہ |
اندراج | اختیاری |
دستیاب زبان(یں) | کثیر لسانی |
ملکیت | مؤسسہ ویکیمیڈیا |
بانی | جیمی ویلز اور ویکیمیڈیا کیمونٹی |
آغاز | سانچہ:Start date |
الیگزا درجہ | سانچہ:IncreaseNegative 3,166 (سانچہ:As of)[1] |
موجودہ حالت | متحرک |
ویکی اقتباسات (انگریزی: Wikiquote)، ویکیمیڈیا کے منصوبے کا ایک حصہ ہے۔ڈینیل ایلسٹن (Daniel Alston ) کے خیال پر اس کی بنیادرکھی گئی، جبکہ (Brion Vibber) نے اس پر عملدرآمد کرایا۔ویکی اقتباسات قابل ذکر افراد اور تمام زبانوں کی تخلیقات، دیگر زبانوں کے اقوال کا ترجمہ اور ویکیپیڈیا سے مزید معلومات کے ربط کا ایک آن لائن منصوبہ ہے۔.[2]
تاریخ
ترمیمتاریخ | اہمیت |
---|---|
عارضی طور پر ویکیپیڈیا کو وولف language پر ڈال دیا گيا۔ (wo.wikipedia.com). | |
اپنا ذیلی ڈومین تخلیق کیا گيا (quote.wikipedia.org)۔ | |
اپنا ڈومین تخلیق کیا گيا (wikiquote.org)۔ | |
نئی زبانوں کا اندراج۔ | |
انگریزی صفحہ پر 2000 صفحات کی تکمیل | |
24 زبانوں تک تعداد پہنچ گئی | |
انگریزی صفحہ کے 3،000 صفحات کو ملا کر کل 10،000 صفحات مکمل ہوئے۔ | |
34 زبانوں تک تعداد پہنچ گئی، جن میں قدیم لاطینی، اور ایک مصنوعی زبان، اسپرانتو (Esperanto)بھی شامل ہے۔ | |
انگریزی ویکی اقتباسات 5،000 صفحات مکمل ہوئے۔ | |
فرانسیسی ویکی اقتباسات کو بعض قانونی وجوہات کی بنا پر معطل کر دیا گیا۔ | |
فرانسیسی ویکی اقتباسات نے کام شروع کر دیا۔ | |
انگریزی ویکی اقتباسات نے 10،000 صفحات مکمل کیے۔ | |
40 زبانوں تک تعداد پہنچ گئی۔ | |
تمام زبانوں کے ویکی اقتباسات کے صفحات کل ملاکر، 10،0000 (ایک لاکھ) ہو گئے۔ |
اردو ویکی اقتباسات
ترمیماردو ویکی اقتباسات کا آغاز 2004 میں ہوا۔ مگر صارفین کی قلت اور دیگر وجوہات کی بنا پر اس پر کام کی رفتار نا ہونے کے برابر رہی، مئی 2014 میں اردو ویکیپیڈیا پر 50 ہزار مضامین مکمل ہونے پر ویکی اقتباسات پر بھی کام شروع کیا گيا، اس وقت اردو ویکی اقتباسات 416 صفحات کے ساتھ 44 ویں نمبر پر ہے۔ جبکہ ویکی اقتباسات اس وقت تک کل 89 زبانوں میں پیش کیا جا رہا ہے۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Wikiquote.org Site Info. Alexa Internet. Retrieved on 2014-10-19.
- ↑ سانچہ:Cite news
- ↑ شماریات اردو ویکی اقتباسات