موسس میمونائیڈز (عبرانی: רבי משה בן מיימון; عربی: موسى بن ميمون بن عبد الله القرطبي الإسرائيلي ) 30 مارچ 1135ء تا 13 دسمبر 1204ء، ایک اندلسی یہودی عالم کتاب زبوں حالی کے لیے ہدایت نامہ (The Guide for the Perplexed) اور عبرانی زبان میں یہودی شریعت پر کتاب جو 14 جلدوں پر مشتمل ہے، کا مصنف۔

سچ جہاں سے بھی آئے اسے قبول کرو۔

اقتباسات

ترمیم
  • انسان کو منطق کو کبھی پسِ نہیں ڈالنا چائیے کیونکہ آنکھیں آگے کی طرف ہوتی ہیں نہ کہ پیچھے کی طرف۔
    • زبوں حالی کے لیے ہدایت نامہ سے

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں موسس میمونائیڈز.