یہ ضرب الامثال مرہٹی زبان سے ہیں

  • پیسے بچانا ایسا ہی ہے جیسے جنگل میں جا کر سوئی ہوئی شیرنی کا دودھ دوہنے کے بعد پی کر اسے ہضم کرنا۔
  • ریچھ کو بالوں کی کیا کمی۔