محمد الیاس قادری

بانی دعوت اسلامی، پاکستانی سنی عالم دین

محمد الیاس قادری 26 رمضان 1369ھ بمطابق 1950ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوے۔ آپ نے اہلسنت کی اصلاحی جماعت دعوتِ اسلامی کی بنیاد رکھی۔اب تک 120 رسائل، چند کتب اس کے علاوہ 2 ضخیم جلدوں میں فیضان سنت جو تقریبا 3300 صفحات پر شائع ہو چکی ہے، جب کے آپ کی کتب کو دنیا کی 35 زبانوں میں ترجمہ کیا جا رہا ہے۔[1]

اقتباسات و اقوال

ترمیم
  • مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے۔
    • محمد الیاس قادری سے منسوب:دعوت اسلامی کا مقصد و نعرہ ; اخذ کردہ: نفیس اکرم (2013) امام احمد رضا خان اور تحریک دعوت اسلامی: سماجی اصلاح کے ذریعے اسلامی احیاء (خلاصہ)
  • دین کے متعلق جو بات یقینی طور پر معلوم وہ ہی بیان کرنی چاہیے۔
  • دوسروں کو ترغیب دلانے کیلئے خود سراپا ترغیب بننا پڑتا ہے۔[2]

بیرونی روابط

ترمیم
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں محمد الیاس قادری.


حوالہ جات

ترمیم