مکمل نام :مارک ٹوائن
قومیت : امریکی
پیشہ : مصنف
ولادت : 1835
وفات : 1910

اقوال ترمیم

  • تبدیلی آب و ہوا کے لیے جنت کی سیر کیجیے، مصاحبت کے لیے جہنم کا رخ کیجیے
  • غالبًا ایسا کچھ نہیں جو کہ آج ممکن نہیں ہے۔
  • اُس شخص کو جو پڑھنے لکھنے کا عادی نہیں کسی بھی طرح سے پڑھنے لکھنے سے قاصر شخص پر فوقیت حاصل نہیں ہے۔

[1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں مارک ٹوائن.