مادری زبان
مادری زبان وہ زبان جو والدین بولتے ہوۂ، اور بچہ ان میں رئے کر ہی اسے سیکھے اور بولے۔
اقتباسات
ترمیم- مادری زبانوں کا احترام کریں کیوں کہ یہ صرف آپ کی ماں کی زبان نہیں ہے بلکہ سب کی ماؤں کی زبانیں ہیں۔ (مظہر الحق صدیقی)
- مادری زبان ورثے میں ملتی ہے جب کہ دوسری زبانیں ہماری معاشی اور معاشرتی مجبوریاں ہوتی ہیں۔ (مہتاب اکبر راشدی )
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم