لوئی پاسچر
اقتباسات
ترمیمسائنس تمام انسانیات کی مشترکہ میراث ہے ناکہ کسی ملک یا قوم کی جاگیر. سورج کی روشنی کی طرح سائنس کے نور سے بھی سارا جہاں روشن ہوتا ہے. قوموں کا عروج سائنس کے بغیر ممکن نہیں. وہی قوم دنیا کی قیادت کرنے کی حقدار ہے جو آزادانہ غور و فکر اور ذہانت کے ذریعے شاہکار (دریافتیں اور ایجادات) تخلیق کرنے میں دوسری قوموں سے آگے ہے.
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم