مرکزی مینیو کھولیں
صفحۂ اول
جستہ جستہ
داخل ہوں
ترتیبات
عطیہ
ویکی اقتباس کا تعارف
اظہار لا تعلقی
ویکی اقتباس
تلاش
لوئزا مے الکاٹ
دوسری زبانوں میں پڑھیں
زیر نظر کریں
ترميم
لوئزا مے الکاٹ
ایک امریکی ناول نگار ہیں۔
اقوال
ترميم
"رہنا" ایک دوست کے الفاظ میں حسین لفظ ہے۔
عورتوں کو اکثر ملکاؤں کا درجہ دیا گیا ہے، مگر انہیں دی گئ بادشاہت حکمرانی کے لائق نہیں ہے۔
آگ لگانے کے لیے دو چقماقوں کا آنا ضروری ہے۔
[1]
مزید دیکھیے
ترميم
شخصیات
حوالہ جات
ترميم
↑
http://www.brainyquote.com/quotes/authors/l/louisa_may_alcott.html