ابو عقیل لبید بن ربیعہ بن مالک العامری (پیدائش: 505ء – وفات: 661ء) عرب کا ممتاز ترین شاعر اور صحابی رسول تھا۔

اقتباسات

ترمیم

اشعار

ترمیم
  • مَا عَاتَبَ الْمَرْءَ الْکَرِیمَ کَنَفْسِهٖ
    وَ الْمَرْ ُٗ یُصْلِحُه‘ الْجََلِیْسُ الصَّالِحُ
    • شریف انسان کو اُس کے اپنے نفس سے بہتر ڈانٹنے والا کوئی نہیں مل سکتا
      اور ایک نیک دوست یقیناً اِنسان کی اصلاح کرسکتا ہے۔
    • عربی ادب کے شہ پارے، صفحہ 20۔

کتابیات

ترمیم
  • صوفی محمد اسحاق: عربی ادب کے شہ پارے مع شاندار اُردو ترجمہ، مطبوعہ لاہور، اپریل 2000ء

مزید دیکھیں

ترمیم
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں لبید.