قاضی شریح
قاضی شریح بن حارث (پیدائش: 593ء– وفات: جون 697ء)تاریخ اسلام کے ابتدائی عہد کے نامور و ممتاز ترین فقیہ تھے۔
اقتباسات
ترمیمتاریخ ابن کثیر سے اقتباسات
ترمیم- ظالم سزا کا منتظر ہے اور مظلوم مدد کا۔
- تاریخ ابن کثیر، جلد 9، صفحہ 38۔
- ظالموں کو جلد معلوم ہوجائے گا کہ اُنہوں نے کس کس کا حق مارا ہے؟، نیز یہ کہ ظالم کو عتاب کا اِنتظار کرنا چاہیے اور مظلوم کو نصرت و اعانت کا۔
- تاریخ ابن کثیر، جلد 9، صفحہ 38۔
- تمہیں اللہ کی نعمتیں دوسروں پر تو نظر آتی ہیں ، لیکن اپنی ذات میں اُنہیں بھول جاتے ہو۔
- تاریخ ابن کثیر، جلد 9، صفحہ 41۔