فرزدق
ابو فراس ہمام بن غالب بن صعصعہ التمیمی البصری معروف بہ فرزدق (پیدائش: 641ء – وفات: 728ء) عربی زبان کے نامور شاعر اور تابعی تھے۔
اقتباسات
ترمیماشعار
ترمیم- مجھے اگر معاف نہ کیا گیا تو قبر کی منزل کے بعد
بھڑکتی ہوئی آگ اور تنگی قبر کا خوف لاحق ہے
اور جب قیامت قائم ہوگی تو ایک سخت گیر قائد
اور ہانکنے والا فرزدق کو ہنکا کر لے جائے گا
اور نارِ جہنم کی طرف گندھک کے کپڑے پہنا کر
لے جایا جائے گا اور وہ کپڑے بھی تار تار ہوچکے ہوں گے۔- تاریخ ابن کثیر: جلد 9، صفحہ 250۔