صفحۂ اول
جستہ جستہ
داخل ہوں
ترتیبات
عطیہ
ویکی اقتباس کا تعارف
اظہار لا تعلقی
تلاش
فارسی اقوال
زبان
زیر نظر کریں
ترمیم
یہ ضرب الامثال فارسی زبان سے
پہاڑ
ایک دوسرے سے اور
انسان
ایک دوسرے سے نہیں ملتے۔
سفر
کا تحفہ سلامتی ہے۔
جنت
ماں
کے پیروں کے نیچے ہے۔
انڈا چور اونٹ بھی چرا لیتا ہے۔
نظروں سے اوجھل تو
دل
سے دور۔
عشق
اور مشک چھپائے نہیں چھپتے۔