عمران خان

سابقہ وزیر اعظم پاکستان اور کرکٹ کھلاڑی

thumb|

اقتباسات ترمیم

  • اپنی جوانی کے ڈھلتے ہوئے حصے میں، آج میں نے یہ کپ جیت لیا ہے۔
  • میں نے سیاست کو کبھی کریئر نہیں سمجھا۔ میرا مقصد تھا کہ اس ملک کو اقبال کے تصور کے مطابق حقیقی فلاحی ریاست بنایا جائے۔
  • میں ملٹری سیکریٹری کے گھر کے پاس تین کمروں کے گھر میں رہوں گا۔ تین ملازم رکھوں گا۔ میں صرف سکیورٹی کی وجہ سے یہاں رہ رہا ہوں۔
  • آج پاکستان کے معاشی حالات مشکل ہیں۔ پاکستان پر 2013ء میں 15 ہزار ارب کا قرضہ تھا اور آج 23 ہزار ارب قرضہ ہے۔ ہم قوم کو یہ بھی بتائیں گے کہ اس قرضے کی رقم کہاں گئی۔ ہم ان قرضوں پر عائد سود کو ادا کرنے کے لیے بھی مزید قرضے لے رہے ہیں۔
  • میں عوام کو سادہ ترین زندگی گزار کر دکھاؤں گا، میں عوام کوایک ایک پیسہ بچا کر دکھاؤں گا اور جب تک حکومت میں ہوں کوئی کاروبار نہیں کروں گا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم