علامہ محمد اقبال

اسلامی فلسفی، شاعر اور سیاست دان (1877-1938)

علامہ محمد اقبال(9 نومبر 1877ء تا 21 اپریل 1938ء) بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان، مسلم صوفی اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔ اردو اور فارسی میں شاعری کرتے تھے اور یہی ان کی بنیادی وجۂ شہرت ہے۔ شاعری میں بنیادی رجحان تصوف اور احیائے امت اسلام کی طرف تھا۔

علامہ اقبال کا مزار
  • قوی انسان ماحول تخلیق کرتا ہے۔ کمزوروں کو ماحول کے مطابق اپنے آپ کو ڈھالنا پڑتا ہے۔
  • قوت باطل کو چھو لیتی ہے تو باطل حق میں بدل جاتا ہے۔
  • تہذیب مرد قوی کا ایک خیال ہے۔
  • پیکر قوت مہدی کا انتظار چھوڑ دو۔ جاو اور مہدی کو تخلیق کرو۔

[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں علامہ محمد اقبال.
  1. شذرات اقبال، مجلس ترقی ادب، لاہور