عثمان بن عفان
(عثمان غنی سے رجوع مکرر)
اقتباسات
ترمیم- میں دنیا چھوڑ سکتا ہوں لیکن ایمان نہیں۔
- اس نے اللہ کا حق نہیں جانا جس نے لوگوں کا حق نہیں جانا۔
- اپنے رب کے سوا کسی سے امید نہ رکھو۔
- گناہ کسی نہ کسی صورت میں دل کو بے قرار رکھتا ہے۔
- سب سے برا آدمی وہ ہے جو لوگوں کی برائیاں کرتا پھرے۔
- حقیر سے حقیر پیشہ اختیار کرنا ہاتھ پھیلانے سے بہتر ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم