عبد الملک بن مروان

پانچویں اموی خلیفہ اور خلافت بنی امیہ کے حقیقی بانی
(عبدالملک بن مروان سے رجوع مکرر)

عبد الملک بن مروان (پیدائش: 646ء – وفات: 8 اکتوبر 705ء) خلافت امویہ کا پانچواں حکمران تھا جس نے 12 اپریل 685ء سے 8 اکتوبر 705ء تک بحیثیتِ خلیفہ حکمرانی کی۔

اقوال

ترمیم
  • میرے سامنے جھوٹ نہ بولنا کیونکہ جھوٹے کی کوئی قدر و منزلت نہیں کرتا۔میرے پوچھے بغیر کوئی جواب نہ دینا کیونکہ بن پوچھے جوابات میرے لیے بیکار ہیں۔میری تعریف میں مبالغہ نہ کرنا کیونکہ میں اپنا حال بخوبی جانتا ہوں اور اپنے ضمیر سے واقف ہوں۔رعیت پر مجھے برانگیختہ نہ کرنا کیونکہ اُن سے مہربانی کرنے کی مجھے بڑی ضرورت ہے۔
    • تاریخ الخلفا، ص 220۔

مزید دیکھیے

ترمیم
  • علامہ جلال الدین سیوطی: تاریخ الخلفاء، مطبوعہ کراچی، 1983ء۔
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں عبد الملک بن مروان.