شقیق بلخی (وفات: 810ء) نویں صدی عیسوی کے مسلمان زاہد اور صوفی تھے۔

اقوال

ترمیم
  • انسان کی ہلاکت تین چیزوں میں ہے: توبہ کی اُمید میں گناہ کرے، زِندگی کی اُمید میں توبہ نہ کرے، رحمت کی اُمید میں توبہ سے دور رہے۔
    • تصوف، جدید معاشرے میں (مجموعہ مقالات)، صفحہ 139۔
  • وہ اپنے دعوے میں صادق نہیں ہے جو ضربِ خداوندی پر شکر نہ کرے۔
    • سیرت رابعہ بصری، صفحہ 83۔

مزید دیکھیں

ترمیم
  • تصوف، جدید معاشرے میں (مجموعہ مقالات)، مطبوعہ لاہور، 2012ء
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں شقیق بلخی.