سچن ٹینڈولکر

سابق بھارتی کرکٹ کھلاڑی

سچن ٹینڈولکر بھارت کے کرکٹ کھلاڑی رہے ہیں۔

اقوالترميم

  1. میں نے خود کا تقابل کسی اور سے کرنے کی کوشش نہیں کی۔
  2. پاکستان کو شکست دینا خاص ہے کیوں کہ وہ ایک مشکل ٹیم ہے، اور اگر ہم کرتے ہیں تو تاریخ رقم کرتے ہیں۔
  3. بالآخر یہ کرکٹ کا کھیل ہے۔[1]

حوالہ جاتترميم

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں سچن ٹینڈولکر.

ٰٰٰٰٰٰٰٰ