سورہ عصر
قرآن مجید کی 103 ویں سورت
سورہ سے متعلق
ترمیم- * اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں جو بہت ہی مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے۔
- قسم ہے زمانے کی(1)
- یقینا ہر انسان خسارے میں ہے (2)
- بجز ان (خوش نصیبوں) کے جو ایمان لے آئے اور نیک عمل کرتے رہے نیز ایک دوسرے کو حق کی تلقین کرتے رہے اور ایک دوسرے کو صبر کی تاکید کرتے رہے (3)[1]
مسلم شخصیات کے اقتباسات
ترمیمغیر مسلم شخصیات کے اقتباسات
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمپچھلی سورہ: << |
سورہ {{{1}}} | اگلی سورہ: >> |
[[File:Sura{{{1}}}.pdf|70px|عربی متن]] | ||
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ پیر محمد کرم شاہ، ترجمہ و تفسیر (ضیاالقرآن)، جلد پنجم صفحہ 653،54