صفحۂ اول
جستہ جستہ
داخل ہوں
ترتیبات
عطیہ
ویکی اقتباس کا تعارف
اظہار لا تعلقی
تلاش
سندھی اقوال
زبان
زیر نظر کریں
ترمیم
یہ کہاوتیں سندھی زبان سے ہیں ۔
کہاوتیں
ترمیم
بھینس کو اپنی سیاہی دکھائی نہیں دیتی۔
بدنیتی سے روٹی آدھی رہ جاتی ہے۔
چور کی ماں چھپ کر روتی ہے۔
جو چولہے پر ہو وہی دل پر راج کرتی ہے۔
سچ ہو تو ناچو۔
مزید دیکھیے
ترمیم
شخصیات
حوالہ جات
ترمیم