صفحۂ اول
جستہ جستہ
داخل ہوں
ترتیبات
عطیہ
ویکی اقتباس کا تعارف
اظہار لا تعلقی
تلاش
سلاوک ضرب الامثال
زبان
زیر نظر کریں
ترمیم
یہ ضرب الامثال سلاوک زبان سے ہیں
ضرب الامثال
ترمیم
سونے کو
آگ
میں اور دوست کو مشکل
وقت
میں پرکھو
جو کچھ آپ کے پاس ہے اور جو آپ ہیں، اسی کا مزہ لیں
پہلی
غلطی
معاف، دوسری
گناہ
اور تیسری پر
سزا
کمانے کی نسبت کھانا آسان ہے۔