سری سقطی
w:سری سقطی (پیدائش: 772ء— وفات: 8 ستمبر 867ء) نویں صدی عیسوی کے مسلم صوفی اور زاہد و عابد بزرگ تھے۔
اقوال
ترمیم- تصوف ایسے اخلاقِ کریمانہ کا نام ہے جو اپنے حامل شخص کو مُکَرَّم قوم سے ملا دیں۔
- حلیۃ الاولیاء، صفحہ 36۔