سائنس تمام اشیاء کا کا علم ہے جو مشاہدے سے شروع ہو اور قانون پر ختم اس سفر میں تجربات کا دخل ہو۔

اقتباس ترمیم

  • سائنس کائنات کی ابتداء کے حوالے سے پیشن گوئی کر سکتی تھی۔
** Stephen Hawking, in Black Holes and Baby Universes and Other Essays (1993).
  • سائنس خیالات پر بحث کرتی ہے اور حقائق کو قبول، جبکہ مذہب خیالات کو قبول اور حقائق پر بحث۔
    • Tom Heehler, The Well-Spoken Thesaurus (2011).