محمد رفیع عثمانی

(رفیع عثمانی سے رجوع مکرر)

محمد رفیع عثمانی (1936–2022ء) ایک پاکستانی مسلمان عالم، فقیہ اور مصنف تھے، جنھوں نے دار العلوم کراچی کے صدر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ وہ دارالعلوم دیوبند، جامعہ پنجاب اور دار العلوم کراچی کے فاضل تھے۔

اقوال

ترمیم
  • سچی بات یہ ہے کہ پہلے تو خود کو بنائیے، جب تک خود کو نہ بنایا جائے گا، طلبہ کو آپ نہیں بنا سکتے۔ اپنی تعمیر کیجیے طلبہ کی تعمیر خود بہ خود ہو جائے گی، آپ کے ذریعے سے، آپ کے طرزِ زندگی کو دیکھ کرہوجائےگی۔
    • حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب، رموز تدریس و تربیت ، صفحه : 98

بیرونی روابط

ترمیم
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں محمد رفیع عثمانی.