دوستی
اعجاز احمد بٹ
دوستی
اقوال
ترمیم- دوستی میلان روح کی ایک صورت ہے۔
- دوستی ایک ایسا رشتہ ہے جو ہم خود بناتے ہیں خود نبھاتے ہیں۔
- اور دوستی ہی ایک ایسا رشتہ ہے جو انسان کی پہچان کراتا ہے کہ وہ رشتہ جو انسان خود بناتا ہے کیا اس پر قائم رہتا ہے؟ یا بدل جاتا ہے؟
- کیوں کہ میلان روح میں کسی قسم کی غرض نفسانی جمع نہیں ہو سکتی لہذا خالص دوستی کو کسی بھی غرض سے پاک سمجھا جائے گا۔