پانی
پانی
پانی

کہاوتیں ترمیم

  • احمق ہی پانی کی گہرائی دونوں ٹانگوں سے ماپتا ہے
    • افریقی کہاوت

اقوال ترمیم

  • میرے خیال میں کسی عقلمند انسان کے لئے پانی ہی بہترین مشروب ہے۔
    • ہنری ڈیوڈ تھوریو
  • ہزاروں انسان محبت کے بغیر بھی زندہ رہ سکتے ہیں لیکن پانی بنا کوئی نہیں۔
    • ڈبلیو ایچ آڈن

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں پانی.