"حسین بن منصور الحلاج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 15:
*میں نے اپنے پروردگار کو اپنے دِل کی آنکھ سے دیکھا تو کہا:
’’تو کون ہے؟‘‘ ۔ جواب دیا: ’’ تُو‘‘۔
اے پرودگار! تیرے بارے میں ’’کہاں‘‘ کو یہ مجال نہیں ہے
بلکہ جس جگہ تو ہے، وہاں اُس کا گذر بھی نہیں ہے۔
**[[کتاب طواسین]]، صفحہ 118۔
*میری سرکشی تیرے بارے میں پاکیزگی ہے
اور میری عقل تیرے بارے میں ایک دیوانگی ہے
اور آدم بھی تیرے سوا کہاں ہے؟
اور درمیان میں ابلیس ہوتا کون ہے؟
**[[کتاب طواسین]]، صفحہ 129۔

==اقوال==