"حسین بن منصور الحلاج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 12:
**[[کتاب طواسین]]، باب اول، صفحہ 97/98۔
 
===شعری اقتباسات===
*میں نے اپنے پروردگار کو اپنے دِل کی آنکھ سے دیکھا تو کہا:<br>
’’تو کون ہے؟‘‘ ۔ جواب دیا: ’’ تُو‘‘۔<br>
اے پرودگار! تیرے بارے میں ’’کہاں‘‘ کو یہ مجال نہیں ہے <br>
بلکہ جس جگہ تو ہے، وہاں اُس کا گذر بھی نہیں ہے۔
==اقوال==
*'''اَنَا الْحَق'''، لفظی معنی ہیں کہ: میں ہی حق (خدا) ہوں۔