"غالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''[[w:مرزا غالب|مرزا غالب]]''' (پیدائش: 27 دسمبر 1797ء – وفات: 15 فروری 1869ء) [[اردو زبان]] کے عظیم ترین شاعر خیال کیے جاتے ہیں۔
 
==مشہور اشعار==
* بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا–
آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا
* نہ ہوئی گر مرے مرنے سے تسلی نہ سہی –
امتحاں اور بھی باقی ہو تو یہ بھی نہ سہی
==خطوط سے اقتباسات==
== مزید دیکھیے ==