"حسن العسکری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 36:
*پڑوسیوں کی نیکیوں کو چھپانا اور برائیوں کو اُچھالنا ہر شخص کے لیے کمر توڑ دینے والی مصیبت اور بے چارگی ہے۔
*وہ شخص بدترین ہے جو دو منہ اور دو زبان رکھتا ہو، جب دوست سامنے آئے تو اپنی زبان سے خوش کردے اور جب وہ چلا جائے تو اُسے کھا جانے کی تدبیر سوچے، جب اُسے کچھ ملے تو یہ حسد کرے، اور جب اُس پر کوئی مصیبت آ جائے تو قریب نہ پھٹکے۔
*جاہل کی دوستی اور اُس کے ساتھ گذارہ کرنا معجزہ کی مانند ہے۔
*اِس انداز سے کسی کی تعظیم نہ کرو کہ جسے وہ برا سمجھے۔
====نصیحت سے متعلق اقوال====
*اپنے بھائی کی پوشیدہ نصیحت کرنی اُس کی زِینت کا سبب ہوتا ہے۔
*کسی کی اعلانیہ نصیحت کرنا برائی کا پیش خیمہ ہے۔
 
====حسد سے متعلق اقوال====