"جعفر الصادق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 3:
*اے انسان ! دنیاء میں جو کچھ کرنا ہے، کر لے۔ اِس لیے کہ تو مرنے والا ہے۔ گویا یوں سمجھ کہ جو کچھ تھا یا ہے، وہ نہیں رہے گا۔ اور جو کچھ نہیں ہوا ہے اور ہونے والا ہے، وہ ہو جائے گا۔
**بحار الانوار، جلد 8، صفحہ 27۔
*نہ فارغ البالی سے ہم خوش ہوتے ہیں، نہ تنگ حالی سے رنجیدہ۔ اگر زمانہ ہمیں خوشی دیتا ہے تو ہم آپے سے باہر نہیں ہوتے، اگر رنج پہنچاتا ہے تو خاطر براشتہ ہوکر اظہارِ غم نہیں کرتے۔
 
**بحار الانوار، جلد 8، صفحہ 27۔
{{wikipedia}}
[[زمرہ:مذہبی قائدین]]