"عبد الملک بن مروان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
==اقوال==
*میرے سامنے جھوٹ نہ بولنا کیونکہ جھوٹے کی کوئی قدر و منزلت نہیں کرتا۔میرے پوچھے بغیر کوئی جواب نہ دینا کیونکہ بن پوچھے جوابات میرے لیے بیکار ہیں۔میری تعریف میں مبالغہ نہ کرنا کیونکہ میں اپنا حال بخوبی جانتا ہوں اور اپنے ضمیر سے واقف ہوں۔رعیت پر مجھے برانگیختہ نہ کرنا کیونکہ اُن سے مہربانی کرنے کی مجھے بڑی ضرورت ہے۔
*میرے سامنے جھوٹ نہ بولنا کیونکہ جھوٹے کی کوئی قدر و منزلت نہیں کرتا۔
**تاریخ الخلفا، ص 220۔
*میرے پوچھے بغیر کوئی جواب نہ دینا کیونکہ بن پوچھے جوابات میرے لیے بیکار ہیں۔
*میری تعریف میں مبالغہ نہ کرنا کیونکہ میں اپنا حال بخوبی جانتا ہوں اور اپنے ضمیر سے واقف ہوں۔
*رعیت پر مجھے برانگیختہ نہ کرنا کیونکہ اُن سے مہربانی کرنے کی مجھے بڑی ضرورت ہے۔
==مزید دیکھیں==
*علامہ جلال الدین سیوطی: تاریخ الخلفاء، مطبوعہ کراچی، 1983ء۔