"ابن خلدون" کے نسخوں کے درمیان فرق

19 بائٹ کا ازالہ ، 2 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
[[File:Ibn khaldoun-kassus.jpg|thumb|تونس میں ابن خلدون کا مجسمہ]]
'''ابن خلدون''' ([[پیدائش]]: 27 [[مئی]] 1332ء – [[وفات]]: 19 مارچ 1406ء) سیاستدان، مؤرخ، فقیہ اور فلسفی تھے۔
[[File:Ibn Khaldoun Statue and Square, Mohandesin, Cairo.jpg|thumb|[[قاہرہ]]، [[مصر]] میں ابن خلدون کا نصب شدہ [[مجسمہ]]]]
==علم تاریخ کی اہمیت==
*علم [[تاریخ]] ایک معزز و بلند پایہ، بہت فائدہ مند اور [[شریف]] غرض و غایت کا [[فن]] ہے، کیونکہ یہ ہمیں گزشتہ اَقوام کے اخلاق و احوال بتاتا ہے۔ انبیاء کی سیرتوں سے آگاہ کرتا ہے اور حکومتوں اور [[سیاست]] میں سلاطین کے حالات کی خبر دیتا ہے، تاکہ اگر کوئی کسی دِینی یا دُنیوں سلسلے میں اِن میں سے کسی کے نقشِ قدم پر چلنا چاہے تو اُسے پورا پورا استفادہ ہو۔<ref>مقدمہ ابن خلدون: جلد 1، صفحہ 117۔</ref>
**مقدمہ ابن خلدون: جلد 1، صفحہ 117۔
==تاریخ عوامی مقاصد و فنون کی حامل==
*تاریخ عوام کے مقاصد و فنون میں سے سمجھی جاتی ہے، اِن حالات میں ایک مؤرخ کو قواعدِ سیاست اور طبائع موجودات کی آگاہی اِنتہائی ضروری ہے اور عادات و اخلاق میں، اقوال و مذاہب میں اور شمائل و سِیَر میں مختلف اقوام کا مختلف مقامات کا اور مختلف زمانوں کا خیال رکھنا بھی اِنتہائی اہم ہے۔
1,874

ترامیم