"چینی کہاوتیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: * ایک انچ سونا ایک انچ وقت نہیں خرید سکتا۔ *کاغذ سے آگ کو ڈھانپا نہیں جا سکتا۔ *ایک تصویر ہزار الفا...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
*جسے مسکرانا نہیں آتا اسے دکان نہيں کھولنی چاہیے۔
*دور کسی مندر میں اگربتیاں جلانے سے بہتر ہے کہ قریب ہی کسی کو خوش کر دیں۔
*[[پہاڑ]] کی چوٹی پر جانے کے بے شمار راستے ہوتے ہیں مگر وہاں سے منظر ایک جیسا نظر آئے گا۔
 
[[زمرہ:چینی الفاظ اور جملے]]