"سنہری اصول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''سنہری اصول''' (Golden Rule) ایک بنیادی اخلاقی اصول ہے جو تمام مذاہب اور معاشروں میں موجود...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1:
[[ملف:Poor-in-bogota.jpg|left|400px]]
'''[[w:سنہری اصول|سنہری اصول]]''' (Golden Rule) ایک بنیادی اخلاقی اصول ہے جو تمام مذاہب اور معاشروں میں موجود ہے اس کا مفہوم یہ ہے کہ "دوسروں کے ساتھ وہی سلوک کرو جس سلوک کی توقع تم ان سے کرتے ہو"۔ یہ اصول انسانی حقوق کا بنیادی جزو ہے۔ فلسفیوں اور نبیوں نے اسے مختلف انداز میں بیان کیا ہے:
 
سطر 4 ⟵ 5:
* "تم نہ بدلہ لو گے، نہ ہی اپنے لوگوں کے بچوں کے خلاف کوئی نفرت اپنے دل میں رکھو گے، تم اپنے ہمساۓ سے محبت کرو گے جیسا کہ تم اپنے آپ سے کرتے ہو"-[[موسی]]
* "یہ کام کا اصول ہے، دوسروں کے ساتھ وہ نہ کرو جو تم نہیں چاہتے کہ تمہارے ساتھ بھی کیا جاۓ۔"-[[مہا بھارت]]
* "جو تمہیں اپنے لیے پسند نہیں ہے، وہ دوسروں کے لیۓلیے نہ چاہو"-[[کنفیوشس]]
* "جو تمہارے لیے قابل نفرت ہے، وہ دوسروں کے لیے نہ چاہو۔"-[[ہلل]]
* "دوسروں کے لیے وہی کرو جو تم چاہتے ہو کہ دوسرے تمہارے ساتھ کریں۔"-[[عیسیٰ علیہ السلام|عیسی]]