"حوزے سارا ماگو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
==اقتباسات==
* [[بچپن]] میں پہلی بار گیس کا غبارہ ہاتھ میں تھامے ایک سٹرک پر دوڑتا چلا جا رہا تھا۔ میں بہت شاد اور مگن تھا کہ غبارہ ایک آواز کے ساتھ پھٹ گیا۔ میں نے پیچھے مٹر کر دیکھا، سٹرک پر قابل{{زیر}} رحم انداز میں ایک پچکی ہوئی ربٹر کی لجلجی سی شے پڑی ہوئی تھی۔
 
اب اس عمر میں آ کر مجھے یہ سمجھ میں آ گیا ہے کہ وہ پچکی ہوئی شے [[دنیا]] تھی۔
 
# اپنی زندگی میں میں نے جو سب سے سمجھ دار آدمی دیکھا وہ پڑھنالکھنا نہیں جانتا تھا۔
# ایسے کئ وجوہ ہیں جن کی وجہ سے آپ دنیا کے ساتھ ہم قدم نہ ہوں۔
# ایک آدمی کو الفاظ اس لیے نہیں دیے گیے ہیں کہ وہ اپنے خیالات کی پردہ داری کرے۔<ref>http://www.brainyquote.com/quotes/authors/j/jose_saramago.html</ref>
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}