"فورایور (ٹی وی سلسلہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
آٹھویں قسط کا اضافہ
م اضافہ و ادارت
سطر 12:
:'''لوکس:''' ہمیں کچھ نہیں ملا۔
 
<hr width="50%"/>
:'''مورگن:''' میں کچھ نہیں پر یقین نہیں رکھتا۔ میں ایک سائنس دان ہوں اور، صاف کہوں تو، متشکک (عام عقائد پر شک کرنے والا)۔ کچھ نہ کچھ ضرور ہوتا ہے، ہاں اگر آپ کو معلوم ہو کہ کس چیز کو تلاش کرنا ہے۔
 
سطر 18 ⟵ 17:
:'''مورگن:''' اپنے آپ کو دہرائے جانا تاریخ کا مقدر ہے۔
 
<hr width="50%"/>
:'''ایب:''' تم جانتے ہو، میں یہ نہیں مانتا۔ میرا مطلب ہے کہ یہ تاریخ نہیں ہے جو اپنے آپ کو دہراتی ہے، بلکہ یہ ہم ہیں جو اسے تبدیل کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔
 
<hr width="50%"/>
:'''مورگن:''' خوب، تو ہم یہ کیسے کرتے ہیں؟
 
<hr width="50%"/>
:'''ایب:''' لو، یہ بھلا مجھے کیسے پتا ہوگا؟ میں تو بہ مشکل 70 سال کا ہوں۔
 
سطر 30 ⟵ 26:
:'''ایب:''' تلخی کے بغیر شیرینی کہاں مل سکتی ہے۔
 
<hr width="50%"/>
:'''مورگن:''' اس عورت نے یکے بعد دیگرے تمھارا دل توڑنے کے سوا کچھ نہیں کیا ہے۔
 
<hr width="50%"/>
:'''ایب:''' تم وہ بندوق والے واقعے کی بات کر رہے ہو؟ وہ نہیں جانتی تھی کہ بندوق بھری ہوئی ہے۔
 
<hr width="50%"/>
:'''مورگن:''' نہیں، ایب۔ مجھے یہ فکر ہے کہ وہ تمھارا دل توڑے گی۔
 
<hr width="50%"/>
:'''ایب:''' میری عمر میں؟ مجھے تو بہت خوش قسمت ہونا چاہیے۔ اس سے پتا چلتا ہے کہ یہ (دل) اب تک کام کر رہا ہے۔
 
<hr width="50%"/>
:'''مورگن:''' سیکس، منشیات، بلندی سے چھلانگ (اسکائے ڈائیونگ)۔ حیرت کی بات ہے کہ وہ کام جو ہم ہیجان خیزی کے لیے کرتے ہیں، تاکہ ہم اپنے آپ کو زندہ محسوس کروا سکیں، وہی کام ہیں جو ہمیں ہلاک کر سکتے ہیں۔ بالکل یہی بات انسانی رشتوں پر بھی صادق آتی ہے۔ وہ لوگ جن سے ہم سب سے زیادہ محبت کرتے ہیں، وہی ہوتے ہیں جو ہمیں سب سے گہرا زخم پہنچانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
 
<hr width="50%"/>
:'''مورگن:''' ہمیں خطرے سے خبردار کرنے کے لیے ہمارا جسم درد محسوس کرتا ہے۔ لیکن یہ ہمیں ہمارے زندہ ہونے کی یاد بھی دلاتا ہے کہ ہم اب تک محسوس کرسکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم میں سے کچھ لوگ اس (درد) کی طلب کرتے ہیں، جب کہ دیگر لوگ اسے سُن رکھنا پسند کرتے ہیں۔ سکون کی خاطر تنہائی ہمیشہ میرا انتخاب رہی ہے۔ لیکن اگر کچھ محسوس نہ ہونا (بے حسی) ہی ہماری سب سے بڑی تکلیف ہو تو کیا ہو؟ کیا ہو اگر درد بانٹنا ہمیں دوسروں کے ساتھ ملا دے اور ہمیں یاد دلائے کہ جب تک ہمارا احساس باقی ہے، ہم تنہا نہیں ہیں۔
==مزید دیکھیے==
* [[فائٹ کلب (فلم)|فائٹ کلب]]